پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان میں مہنگائی برھنے کی توقع ہے ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pTuS7s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments