اسحاق ڈارکی سینیٹ کیلئےاہلیت سےمتعلق کیس سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کے لئے اہلیت سے متعلق کیس کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا ، اہم کیس پر سماعت سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s3RxAp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments