الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے کتنی ای وی ایم مشینیں مانگ لیں ، فواد چودھری نےبڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو خط لکھ ااور تین ہزار 900 ای وی ایم کی فراہمی کا کہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GENoan
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments