آئندہ چند سالوں میں گیس کی نعمت سے محروم ہو سکتے ہیں ، فواد چودھری نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے عوام کو خبر دار کر دیا کہ آئندہ چند سالوں میں گیس کی نعمت سے محروم بھی ہوسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33j1f7I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments