بیٹا آپ کے نانا 1971 میں پاکستان کے حکمران بنے ، آپ کو اور کتنا وقت چاہئے ، اسد عمر کی بلاول بھٹو پر نام لئے بغیر تنقید

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کی باتوں کا برا نہیں منانا چاہئے ، وہ کہتا ہے کہ ہمیں وقت چاہئے ، بیٹا آپ کے نانا 1971 میں اقتدار میں آئے ، آپ کی وفاق میں 4 اور صوبے میں 6 دفعہ حکومت آئی ، آپ کو اور کتنا وقت چاہئے ؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IAx1gP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments