عمران خان نواز شریف کے مشکور ہوں کہ انہیں تین سال سے تختیاں لگانے کا موقع مل رہا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نواز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ ان کی وجہ سے انہیں تختیاں لگانے کا موقع مل رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lR9VIW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments