کورونا وائرس، چین نے ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر میں لاک ڈاؤن لگا دیا

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر ژیان میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sokSWB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments