ٹانک اور میر علی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دو دہشتگرد ہلاک ، 4 جوان شہید

پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز نے ٹانک اور میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34cFbMD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments