نئے سال کا بڑا تحفہ، ایل پی جی کتنی سستی کردی گئی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32UVf5a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments