لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دئیے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HkzDxG
via IFTTT
0 Comments