"جو ڈیل کی سیاست کرتے ہیں ان کے شہیدوں کے قبرستان نہیں ہوتے" بلاول بھٹو کا 5 جنوری کو ایسا کام کرنے کا اعلان کہ حکومت کی پریشانی کی حد نہ رہے

گڑھ خدا بخش (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 5 جنوری سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FrS4jD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments