آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی

گڑھی خدا بخش (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت دوبارہ آئے گی ، بلاول بھٹو غریب کی قسمت بدلے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EvWCUM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments