اولاد مالک ہو یا کرایے دار، والدین کو گھر سے نکالنے پر قید اور جرمانہ ہو سکتاہے ، لاہور ہائیکورٹ نے اہم ترین فیصلہ دیدیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے قانون پر اہم ترین فیصلہ دیدیا ، عدالت نے کہا کہ اولاد مالک ہو یا کرایے دار ، والدین کو گھر سے نکالا تو جرم ہے جس کی سزا ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Hce02I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments