آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کی بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ،ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Jltq6E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments