وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے ، اجلاس میں وفاقی وزراء ، عسکری حکام سمیت دیگر شریک ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ep4Vao
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments