شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، صدر عارف علوی  نے عہدے کا حلف لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹر شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے حلف لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sA6P08
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments