مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول ، سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان نے کمرہ عدالت میں طیش دکھانے پر مرتضیٰ وہاب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم صادر کیا ، بعد ازاں مرتضیٰ وہاب کے غیر مشروط معافی مانگنے پر حکم واپس لے لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HfwI9y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments