سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں مکمل مسمار کر کے زمین ضبط کرنے کا حکم

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے کمشنر کراچی کو نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں مکمل مسمار کر کے بلڈنگ کی 780 مربع گز زمین ضبط کرنے کا حکم دےد یا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pvg1Rz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments