اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نےدعویٰ کیا کہ عمران نیازی نے گھبراہٹ میں پارٹی آئین ہی ختم کردیا ، پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت قانونی طور پر ختم ہو چکی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sHtLui
via IFTTT
0 Comments