خانیوال ضمنی الیکشن ، پیپلزپارٹی کے امیدوار کے گھر پر حملے کا مقدمہ عطا تارڑ سمیت 60 افراد کیخلاف درج 

خانیوال ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خانیوال میں ضمنی الیکشن کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار میر واثق کے گھر پر حملے کا مقدمہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات عطا تارڑ سمیت 60 نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IRcdBD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments