سعودی فرمانروا کی ڈھلتی عمر ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے زیادہ تر ذمہ داریاں خود سنبھال لیں

ریاض (ویب ڈیسک) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بزرگ اور بیمار والد کی ریاست کے بادشاہ ہونے کی زیادہ تر ذمہ داریاں اب خود سنبھال لی ہیں اور وہ سعودی عرب کے بے تاج بادشاہ بن رہے ہیں، یہ بات عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ، خیال رہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کی ریاض میں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qpWIbN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments