اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نےحکومتی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام اپنے مستقبل سے متعلق کبھی اتنے فکر مند نہ تھے جتنے اس دور حکومت میں ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qxto2R
via IFTTT
0 Comments