نواز شریف کس مہینے سے پہلے واپس نہیں آئیں گے؟ رحمان ملک کا بڑا دعویٰ

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف فروری سے پہلے پاکستان واپس نہیں آئیں گے، حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ کچھ لوگ پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کی خود مختاری کا فیصلہ ریجیکٹ کرتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32CwTgt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments