پورے ملک میں آگ لگی ہے ، یہ بیٹھ کر بانسری بجا رہا ہے ، خواجہ آصف نے وزیر اعظم پر تنقید کےنشتر برسا دیے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے وزیر اعظم پر تنقید کےنشتر برساتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے جبکہ یہ بیٹھ کر بانسری بجا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3deGITH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments