اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بی آئی ایس پی میں چار ارب روپے غبن ہوا اور پی ٹی آئی حکومت نے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ، یعنی چوروں نے اپنی ہی چوری کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3og4PYw
via IFTTT
0 Comments