متحدہ اپوزیشن نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے طلب کی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ih8n4v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments