منی بجٹ تیار، حکومت کون کون سے  نئے ٹیکس لگانے جارہی ہے؟ آپ بھی جانیے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےعالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی شرائط پورا کرنے کے لئے 350 ارب روپے کے ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ توثیق کیلئے لاء ڈویژن کو بھجوادیا ، توثیق کے بعدبجٹ کابینہ سے منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، بجٹ کو فوری نافذ کرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کئے جانیکا بھی امکان ہے ،مجوزہ منی بجٹ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ep5e0s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments