بکا خیل میں پولنگ سٹیشن سے انتخابی سامان چوری کرنے کا مقدمہ صوبائی وزیر محمد خان کے بھائی اور بیٹے کیخلاف درج 

بنوں ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنوں کی تحصیل بکا خیل میں بلدیاتی انتخاب کے دوران پولنگ سٹیشن سے انتخابی سامان چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں صوبائی وزیر محمد خان کے بھائی اور بیٹے سمیت 21 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qjMvgF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments