حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ،  ' حق دو گوادر کو' دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا

گوادر (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی اور صوبائی حکومت سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد ' حق دو گوادر کو' دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oZSWpR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments