ہر جماعت چاہتی ہے کہ  اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے مگر فیصلہ کیا ہوا، شیخ رشید  کھل کر بول پڑے

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہر جماعت کی خواہش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے مگر اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ جو جماعت اقتدار میں آئے گی وہ اس کے ساتھ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/346Cg8c
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments