افغانستان کی مدد کیلئے خصوصی اکاؤنٹ قائم، تنازعات کے حل کیلئے فقہ اکیڈمی بنانے پر اتفاق کیا ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طٰحہٰ نے افغانستان کی صورت حال پر وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے پر پاکستان اور سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FraqBv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments