کراچی (ویب ڈیسک) بابائے قوم کے یوم ولادت کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، پی ایم اے کے کیڈٹس نے مزار قائد پر سکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Jg0tci
via IFTTT
0 Comments