سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیاچن میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کی تصدیق محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھی کردی، حادثے میں دونوں پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجہ ذیشان شہید ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Dpj9C9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments