اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GkQW15
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments