سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا، کلثوم نواز اور شہبازشریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/332NJFk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments