سیالکوٹ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری کی میت روانگی کیلئے ایئر پورٹ پہنچا دی گئی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کماراکی میت روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچا دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ErwLhK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments