اومی کرون کا خطرہ، این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم کے خدشے کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کردیا اور ان ممالک سے پاکستان آنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rTeVkn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments