ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی بول پڑے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ملکی کی تاریخ میں اتنی قیامت خیز مہنگائی نہیں آئی جتنی اب ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IKdMBu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments