ہال آف شیم بنا دیتے ہیں جس میں سب چیف ایگزیکٹو کی تصاویر ہوں ، لا پتہ صحافی کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لا پتہ صحافی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نےریمارکس دیے کہ ایک ہال آف شیم بنا دیتے ہیں جس میں سب چیف ایگزیکٹو کی تصاویر ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oQIAbC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments