’’ڈیلی ٹیلی گراف اور گارجین کے ایڈیٹرز کو تین تین ماہ کی سزا ہوئی ہے اور۔۔‘‘رانا شمیم توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہے ہیں ، گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے عدالت نہ پہنچنے پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ وہ کدھر ہیں ؟اٹارنی جنرل نے کہا کہ رانا شمیم کو اصل بیان حلفی جمع کروانے کا ایک اور موقع دیا گیا تھا، پتا نہیں وہ آج اصل بیان حلفی جمع کرو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oNLxK2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments