ریاست صرف اس شخص سے بات کرے گی جو آئین کو تسلیم کرے گا ، وزیر داخلہ نے دو ٹوک اعلان کر دیا

راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ راسیت صرف اس شخص سے بات چیت کرے گی جو آئین کو تسلیم کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e1edtb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments