آپ تین سال تک خاموش کیوں رہے ، صحافی کے سوال پر رانا شمیم  لا جواب ہو گئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد صحافیوں نے سابق چیف جج رانا شمیم پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ، مگر رانا شمیم کسی بھی سوال کا واضح جواب نہ د ے پائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dJ7Fzd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments