لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، ایف آئی اے نے کیس میں چالان جمع کر ادیا جس میں شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31WfmPI
via IFTTT
0 Comments