ہمیں اتحادی بھی کہا جاتا رہا ، ہم پر حملے بھی ہوتے رہے ، وزیر اعظم عمران خان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے تقریب میں مغرب پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ ہمیں اتحادی بھی کہا جاتا رہا جبکہ ہم پر حملے بھی ہوتے رہے ، دہشتگردی میں 80 ہزار افراد کی قربانیاں دینے کے باوجود ہمیں خطرناک ملک کہا جاتا رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DNzFMv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments