لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے بغیر لائسنس اور ون وےڈرائیونگ پر ڈرائیورز کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کے احکامات کے بعد شہری دھڑا دھڑ لائسنس بنوانے کیلئے دفاتر پہنچ رہے ہیں، رش کے پیش نظر لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹرز کے اوقات کار بڑھا دیے گئےہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lUWXtN
via IFTTT
0 Comments