عمران فاروق قتل کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ کر لیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DKj2S2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments