سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت، ملزمان کے ٹرائل سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیالکوٹ کی گارمنٹس فیکٹری میں سری لنکن شہری کو قتل اور جلانے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، سیالکوٹ واقعہ کے ملزمان کا ٹرائل جیت میں کروایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EOfpeX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments