اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانانے کہا ہے کہ ان کے والد کو اگلی سماعت پر حلف نامہ لازمی جمع کرانا ہوگا،حلف نامہ جمع نہ کرایا تو ان پر توہینِ عدالت لگ جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oILMpM
via IFTTT
0 Comments