پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی ) بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت پی پی کے کئی رہنماؤں کو جرمانے کردیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dGE3lW
via IFTTT
0 Comments