اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان پر توجہ نہ دی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، افغانستان کے ایک کروڑ 40 لاکھ عوام امداد کی منتظر ہیں، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںو کشمیر میں80 لاکھ کشمیری ایک کھلی جیل میں زندگی بسرکرنے پرمجبور ہیں جو ایک بڑے قیدخانے کا منظر پیش کررہا ہے ، کشمیر کا مسئلہ ہر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sdAXhP
via IFTTT
0 Comments